صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 795 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے، پنجاب کے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1188 ارب اور سندھ کیلئے 887 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، دستاویز
ہمارا ترقیاتی بجٹ کم ہو رہا ہے، جو ہمارے مستقبل کے لیے بڑا سوالیہ نشان ہے، جہاں ہمیں مضبوط دفاع کی ضرورت ہے، وہیں ہمیں مضبوط معیشت کی بھی ضرورت ہے، احسن اقبال
آئندہ مالی سال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے رکھنےکی تجویز ہے، جوکہ رواں مالی سال کے ابتدائی بجٹ سے 400 ارب روپے جبکہ نظرثانی شدہ ترقیاتی بجٹ سے 100 ارب کم ہے۔
پاکستان اب بھی کپاس پر مبنی برآمدات پر انحصار کر رہا ہے، جبکہ دنیا کی تقریباً 80 فیصد ملبوساتی تجارت اب مصنوعی اور فنکشنل ٹیکسٹائل پر منتقل ہوچکی ہے، چیئرمین پی آر جی ایم ای اے
صرف ڈیجیٹل ادائیگی پر ہی سرکاری نرخ پر پیٹرول ملے گا، نقد خریداری پر فی لیٹر 2 سے 3 روپے اضافی دینا ہوں گے، سپلائرز اور ریٹیلرز پر نقد ادائیگی پر 2 فیصد اضافی جی ایس ٹی عائد ہوگی۔