وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا ایس سی او وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے گورنرز کے اجلاس سے ورچوئل خطاب، اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کی جاری کوششوں کو اجاگر کیا
پاکستان نے معیشت کو بہتر بنانے میں نمایاں پیشرفت کی، یہ پروگرام حکومت کو پالیسی اور ادارہ جاتی اصلاحات کے ذریعے عوامی مالیات کو مستحکم کرنے میں مدد دیگا، کنٹری ڈائریکٹر ایما فان
ٹیسلا بھارت میں اپنی گاڑیوں کی تیاری میں دلچسپی نہیں رکھتی، ہمیں اب کوئی توقع نہیں، انہوں نے صرف 2 شورومز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، وزیر ہیوی انڈسٹریز ایچ ڈی کمارا سوامی
حکومت کا وژن ہے کہ پاکستان کو 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر اور 2047 تک 3 ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنایا جائے، احسن اقبال کا سالانہ پلاننگ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب