پاکستان پاکستانی معیشت پائیدار و طویل مدتی ترقی کی پوزیشن پر آرہی ہے، وزیر خزانہ کئی برسوں بعد پہلی مرتبہ پاکستان نے پرائمری مالیاتی سرپلس اور کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس دونوں حاصل کیے ہیں، جو مسلسل خساروں کے چکر سے نکلنے کی واضح علامت ہے، یو ایس اے ٹوڈے کو انٹرویو