صحت صحت مند انسانوں کے دماغ میں ہزاروں مائکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف ماہرین نے پایا کہ 1997 کے مقابلے 2024 میں انسانی دماغ میں پلاسٹک ذرات کی شرح میں 50 فیصد سے بھی زائد اضافہ ہو چکا ہے۔