صحت پھل، سبزیاں اور دودھ ’ٹینائٹس‘ سے بچانے میں مددگار ’ٹینائٹس‘ کانوں سے مسلسل شور کی آوازیں آنے یا گھنٹیوں کے بجنے کے مسئلے کوکہا جاتا ہے اور اس کا سامنا دنیا بھر کے کروڑوں انسانوں کو ہوتا ہے۔