صحت چہل قدمی امراض قلب سے بھی بچانے میں مددگار چہل قدمی کرتے وقت رفتار کا تعین کیا جانا چاہیے اور ایک ہی رفتار میں چہل قدمی کو برقرار اور مکمل کیا جائے تو اس کے زیادہ فوائد ہوتے ہیں، ماہرین