صحت انسان کے گلے کی شریانوں میں بھی مائکرو پلاسٹک موجودگی کا انکشاف اس سے قبل کی جانے والی تحقیقات سے معلوم ہوا تھا کہ انسان کے دماغ، پھیپھڑوں اور یہاں تک کہ خون میں بھی مائکرو پلاسٹک موجود ہیں۔