صحت برطانوی ماہرین کا لیبارٹری میں انسانی دانت تیار کرنے کا دعویٰ برطانوی ماہرین سے قبل 2024 میں جاپانی سائنس دانوں نے بھی انسانی دانت دوبارہ اگانے کا طریقہ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔