صحت وٹامن ڈی کی کمی سے ذیابیطس ہونے کا انکشاف ماہرین نے تجویز دی کہ ذیابیطس ٹائپ ٹو سے بچنے کے لیے لوگ وٹامن ڈی کے سپلیمینٹس لے سکتے ہیں۔