صحت پاکستان میں ہر چوتھا جوڑا بانجھ پن کا شکار، خواتین میں پی سی او ایس کی شرح خطرناک حد تک بلند نیم حکیم اور غیر رجسٹرڈ افراد ایسی دوائیں تجویز کر رہے ہیں جو خواتین میں رحم اور بیضہ دانی کے کینسر کا سبب بن رہی ہیں، ڈاکٹر زبیدہ مسعود