پاکستان 21 اضلاع سے حاصل کردہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق متاثرہ اضلاع میں لورالائی، کوئٹہ، ژوب، اسلام آباد، ایبٹ آباد، بنوں، ڈی آئی خان، پشاور، ٹانک، شمالی وزیرستان، لاہور، راولپنڈی، بدین، جامشورو، حیدرآباد، کشمور، کراچی کے 4 اضلاع اور سکھر شامل