جنگ اور تنازعات میں زندگی بسر کرنے والے افراد میں ڈپریشن، بے خوابی، دل کی بے ترتیب دھڑکن سمیت غذائی قلت اور مسلسل خوف میں رہنے کی وجہ سے متعدد طبی پیچیدگیاں ہوتی ہیں۔
وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے جنیوا اور قطر کے دورے منسوخ کردیے، وفاقی ادارہ صحت میں 24 گھنٹے کام کرنے والا ایمرجنسی کوئیک رسپانس سینٹر قائم، ملازمین ڈیوٹیز پر طلب