صحت منہ پر ٹیپ لگا کر نیند کرنا خطرناک ہوسکتا ہے، سائنسدانوں کا انتباہ یہ طریقہ سانس کی نالی میں رکاوٹ، آکسیجن کی کمی اور نیند کے دوران سانس رکنے جیسے سنگین مسائل کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کردیا
پاکستان گلگت بلتستان بھی پولیو وائرس سے متاثر، پہلا کیس رپورٹ، 23 ماہ کا بچہ شکار بنا متاثرہ بچہ دیامر کے علاقے تانگیر سے تعلق رکھتا ہے، بچہ کبھی علاقے سے باہر نہیں گیا، مگر اس میں پائے گئے وائرس کا تعلق کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے ہے، سیکریٹری صحت