لائف اسٹائل بھارتی میڈیا اور مودی سرکار کے منفی پروپیگنڈے پر پاکستانی شوبز شخصیات برہم پاکستان کی معروف شوبز شخصیات نے بھارتی پروپیگنڈے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے مودی سرکار کو خبردار کیا ہے کہ پہل کرنے کے نتائج برے ہوں گے۔
لائف اسٹائل ماہرہ خان اور صبا قمر کا بھی پہلگام واقعے پر اظہار افسوس ماہرہ خان اور صبا قمر سے قبل فواد خان، ہانیہ عامر، ماورا حسین، فرحان سعید اور دیگر شوبز شخصیات نے بھی واقعے پر اظہار افسوس کیا تھا۔
لائف اسٹائل پولیس اور دھرنوں سے نہیں شادی سے ڈر لگتا ہے، کومل عزیز خان شادی کے وقت کپڑوں کا لینا دینا، پارلر جانا اور اسی طرح کی دوسری چیزیں کرکے لڑکیوں کو ششکے دکھانا، صرف ایک دو ہفتوں کا کام ہوتا ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل ہاروی وائنسٹن کے خلاف دوبارہ ٹرائل کی سماعت شروع پراسیکیوٹرز نے دوبارہ ٹرائل کے آغاز پر جیوری کو ہاروی وائنسٹن کی جانب سے خواتین کے ساتھ کی جانے والی زبردستی کے واقعات سنائے اور ساتھ ہی اس بار فلم پروڈیوسر کے خلاف ایک نئی خواتین بھی سامنے آ گئی
لائف اسٹائل فلسطین میں قتل عام پر کبھی نہیں بولے، پہلگام پر افسوس کر رہے ہیں، مشی خان کی شوبز شخصیات پر تنقید اب پاکستانی شوبز شخصیات کو درد جاگ رہا ہے، انہیں بھارتیوں سے محبت ہو رہی ہے لیکن یہی لوگ پاکستان میں ہونے والے واقعات پر کچھ نہیں بولتے، اداکارہ
لائف اسٹائل پہلگام واقعہ: فواد خان کی ’ابیر گلال‘ کے گانے اور ٹیزر یوٹیوب و انسٹاگرام سے ڈیلیٹ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں 22 اپریل کو سیاحوں پر ہونے والے حملے کے بعد پہلے ہی ’ابیر گلال‘ پر پابندی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا