امیتابھ بچن، سلمان خان اور شاہ رخ خان جیسے اداکار بھی خوف کی وجہ سے بھارتی حکومت پر تنقید نہیں کرتے، انہیں بولنے پر حکومتی کارروائیاں کا ڈر لگا رہتا ہے، نغمہ نگار
جنگ جیسے سنجیدہ موقع پر شہرت حاصل کرنے کی کوشش انتہائی گھٹیا پن ہے، دو ایٹمی طاقتیں جنگ کی صورتحال میں ہوں تب ذاتی مفاد کی بات کرنا عقل مندی نہیں، اداکارہ
صنم سعید نے دوسری شادی کی تصدیق کے ڈھائی سال بعد اپنے ہاں پہلے بچے کی متوقع پیدائش کی تصدیق کی، اس وقت صنم سعید اور محب مرزا کی عمریں 40 سال سے زائد ہیں۔