اگرچہ آج تک کسی اداکار نے زیادہ تنگ نہیں کیا لیکن احمد علی بٹ سیٹ پر سب سے زیادہ پریشان کرتے ہیں، وہ ہمیشہ آتے ہی کہتے ہیں کہ پہلے میرا سین شوٹ کروائیں، ہدایتکار ندیم بیگ
نکاح کی تقریب میں صرف 21 قریبی افراد شریک تھے، ہم وہاں گروپ کی صورت میں جانے کے بجائے الگ الگ گئے تاکہ سیکیورٹی کو شک نہ ہو کہ ہم نکاح کے لیے جا رہے ہیں، عمر شہزاد
عید کے اس پُرمسرت موقع پر شوبز ستارے بھی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کر رہے ہیں، اداکارہ عائزہ خان نے دانش تیمور کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی