سائنس و ٹیکنالوجی گوگل میسیج پر واٹس ایپ کالز کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان فیچر کے تحت کال ختم ہونے کے بعد صارف گوگل میسیج پر ہی رہے گا اور یہ فیچر اس وقت ہی کام کرے گا جب دونوں صارفین کے واٹس ایپ اکاؤنٹ بنے ہوئے ہوں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی عالمی سطح پر اے آئی گورننس، ڈیٹا سیکیورٹی اور ڈیجیٹل شمولیت ضروری ہے، شزہ فاطمہ حکومتیں، کاروبار اور ٹیکنالوجی کے رہنما اخلاقی اے آئی فریم ورک قائم کرنے کے لیے مل کر کام کریں، ریاض میں نمائش کے دوران مباحثے سے خطاب
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین