دنیا ایپل نے عدالتی دباؤ پر ایپ اسٹور کے ادائیگی کے قوانین تبدیل کردیے جج کے فیصلے سے شدید اختلاف ہے، اعلیٰ عدالت میں اپیل کریں گے لیکن اس فیصؒے پر عمل کریں گے، ترجمان ایپل