سائنس و ٹیکنالوجی ’ویوو‘ ایس سیریز کے دو فونز پیش کمپنی نے ’ویوو: ایس 30‘ اور ’ویوو: ایس 30 پرو منی‘ پیش کیے ہیں، جنہیں مختلف رنگوں اور ماڈیولز میں متعارف کرایا گیا ہے۔