سائنس و ٹیکنالوجی میٹا کا پرائیویسی مسائل کا جائزہ لینے کیلئے اے آئی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ اگرچہ یہ طریقہ کار تیز ہے لیکن اے آئی پر حد سے زیادہ انحصار بعض اوقات پیچیدہ مسائل کی بروقت نشاندہی میں رکاوٹ بن سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کیا