• KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:22pm Maghrib 4:59pm
  • ISB: Asr 3:22pm Maghrib 4:59pm
  • KHI: Asr 4:07pm Maghrib 5:43pm
  • LHR: Asr 3:22pm Maghrib 4:59pm
  • ISB: Asr 3:22pm Maghrib 4:59pm
شائع August 20, 2015 اپ ڈیٹ February 9, 2018

14 عام عادات جو آپ کو اسمارٹ بنائیں


کیا آپ ہر عمر میں ذہنی طور پر اسمارٹ رہنا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو یہ خواہش تو ہر شخص کی ہوتی ہے مگر ایسا ممکن چند لوگ ہی کرپاتے ہیں۔

روزمرہ کی مصروفیات اکثر لوگوں کو ذہنی صلاحیتوں سے آہستہ آہستہ محروم کرسکتی ہیں اور اس سے بچنے کے لیے کچھ کوششوں کی ہی ضرورت ہوتی ہے۔

درحقیقت یہ کوئی ایسا مشکل کام بھی نہیں چند عادتیں اپنا کر آپ اپنے دماغوں کو تیز کرسکتے ہیں۔

درج ذیل میں ایسے ہی چند عام عادتیں دی جارہی ہیں جو آپ کو ایک اسمارٹ فرد بنانے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

روزانہ دس آئیڈیاز پیش کرنا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

غربت کو کس طرح کم کیا جائے، روزمرہ کے مسائل کیسے حل ہوسکتے ہیں، دلچسپ فلموں کے خیالات یا کچھ بھی۔ اس بات کی اہمیت نہیں کہ آپ کے آئیڈیاز کس موضوع پر ہو بس آپ کے دماغ کو کام کرنا چاہئے جس سے ذہن کے مختلف گوشے مضبوط ہوتے ہیں اور ہوسکتا ہے کہ آپ اس طرح اپنے مسائل کو بھی زیادہ آسانی سے حل کرنا شروع کردیں۔

اخبارات پڑھنا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

اس سے آپ کو دنیا بھر کے اہم معامالت سے آگاہ رہنے میں مدد ملے گی۔ اس سے آپ کو اپنی رائے تکیل دینے اور ایسی چیزوں سے جڑنے کا موقع ملے گا جو بظاہر غیر متعلقہ محسوس ہوتی ہیں، مگر سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ مختلف تقاریب یا دوستوں میں ہر موضوع پر پراعتماد انداز میں بات کرسکیں گے۔

کسی کتاب کا ایک باب پڑھنا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ایک ہفتے میں ایک کتاب کو پڑھنے کا عزم کرلیں، مطالعے کے لیے وقت نکالنا کوئی مشکل کام نہیں یہاں تک کہ دفتر جانے کے دوران بھی آپ بسوں میں یہ کام کرسکتے ہیں۔ اچھا مطالعہ ذہن کو تیز رکھنے کے ساتھ ساتھ اس مشغلے کو اپنانے والی برادری کو تلاش کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ فکشن کتابیں مختلف شخصیتوں کو سمجھنے کے لیے زبردستی ہوتی ہیں اور آپ کو زندگی کو ایک نئی نظر سے دیکھنے کا موقع ملتا ہے، جبکہ نان فکشن کتابیں نئے موضوعات جیسے سیاست یا نفسیات وغیرہ سے تعارف کا بہترین ذریعہ ہیں۔

جو خود سیکھیں وہ دوسروں سے شیئر کرنا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

اگر آپ کسی خیال مباحثے اور خیال کا تجزیہ کرتے ہوئے کچھ دریافت کریں تو آپ اسے شیئر کرکے دیگر کی معلومات جان سکتے ہیں اور نئے تناظر حاصل کرسکتے ہیں۔ اسی طرح جب آپ کسی کے سامنے اپنے خیالات کی وضاحت کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ آپ اس تصور پر مہارت رکھتے ہیں اور ضروری نہیں بول کر ہی شیئر کیا جائے گا بلاگ لکھ کر یا ڈائری پر تحریر کرکے بھی یہ کام ممکن ہے۔

دو ٹو ڈو فہرستیں بنانا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ایک ٹو ڈو لسٹ اپنے کام سے متعلقہ صلاحیتوں کی بنائیں جو آپ سیکھنا چاہتے ہو اور دوسری وہ فہرست ان اشیاءکی جو آپ مستقبل میں حاصل کرنا چاہتے ہو۔ اس طرح آپ کے لیے اپنے مقاصد کا تعین کرنا اور اس کے لیے اپنی توانائیاں صرف کرنا آسان ہوجاتا ہے۔

روزانہ کامیابیوں کی فہرست بنانا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ہر دن کے اختتام پر آپ تحریر کریں کہ آج آپ نے کیا کام کیا اور اسے کس حد تک مکمل کیا۔ اس سے آپ کو ان چھوٹی چھوٹی کامیابیوں پر بھی خوش ہونے میں مدد ملے گی خاص طور پر ان لمحات میں جب آپ خود کو افسردہ یا حوصلہ ٹوٹا ہوا محسوس کریں گے۔ اس سے یہ معلوم ہوگا کہ آپ اپنے کام میں کس حد تک بہتر ہیں۔

نہ کرنے والے کاموں کی فہرست بنانا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

اپنے ذہنی انتشار کو صاف کرنے کے لیے اپنے وقت کے استعمال کو تحریر کردیں، پرانی عادتوں کو ترک اور نئی مگر بہتر کو اپنالیں۔ ایک کامیاب شخص اور بہت زیادہ کامیاب شخص کے درمیان فرق لگ بھگ ہر چیز کو انکار کرنا ہے۔

ذہن کو تحریک دینا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

روزانہ دوڑنا دماغی روانی کا بہترین ذریعہ ہے اور اس سے ذہنی صحت بھی معمول پر رہتی ہے۔ اسی طرح مختلف فیصلوں یا نئی معلومات کا تجزیہ کرنا بھی ذہن کو تحریک دینے کے لیے بہترین مشق ثابت ہوتی ہے۔

کسی سے دلچسپ موضوع پر بات چیت

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

یہاں تک کہ اگر کوئی اجنبی بھی ہو تو اس سے بات کرنے میں ہچکچائیں مت، اس سے اس کی دلچسپیوں کے بارے میں پوچھیں اور جانے کہ اس کو ان میں دلچسپی کیسے ہوئی۔ اکثر اوقات آپ ایسے افراد سے زیادہ سیکھتے ہیں جن کو آپ بہت کم جانتے ہیں۔

اپنے سے زیادہ ذہین افراد کے ساتھ گھومنا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

زیادہ سے زیادہ وقت ذہین یا اپنے سے زیادہ اسمارٹ افراد کے ساتھ گزاریں، روزانہ ایسے لوگوں کے ساتھ چہل قدمی آپ کی شخصیت میں نمایاں بہتری لاسکتی ہے۔ ہمیشہ عاجزانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے سیکھنے کا شوق ظاہر کریں۔ جتنے ہوسکیں سوالات کریں اور اگر آپ کے ارگرد آپ سے زیادہ علم رکھنے والے لوگ موجود ہیں تو آپ کے پاس زیادہ سے زیادہ سیکھنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا۔

اپنے مخصوص دائرے سے باہر نکلنا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

اپنے مخصوص دائرے سے باہر نکلنا ہمیشہ ہی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، روزانہ اپنے آپ کو کچھ آگے بڑھانا، لوگوں کے سامنے بولنا، اپنے دفتر میں تجاویز پیش کرنا یا کوئی ایسا فرد جس سے آپ متاثر ہو، کو ایک خط یا ای میل بھیجنا سب ذہنی صلاحیتوں کو تیز کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

گیمز کھیلنا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

کچھ کھیل جیسے شطرنج آپ کے ذہن کو تیز کرتے ہیں، آپ خود اپنے آپ سے کھیل کر بھی چیلنج دے سکتے ہیں، اسی طرح آپ پزلز کو حل کرکے بھی یہ فائدہ حاصل کرسکتے ہیں جبکہ اسکریبل جیسے گیمز بھی اس حوالے سے فائدہ مند ہے خاص طور پر جب آپ بغیر لغت کے اسے کھیلنے کی کوشش کریں۔

کچھ دیر تنہائی میں بیٹھنا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

اکثر خاموشی سے بیٹھنا بھی آپ کو کچھ سیکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے اور آپ کو اپنے مسائل و عزائم پر غور کرنے کا موقع ملتا ہے جبکہ پورے دن میں اپنی خامیوں کو جانچ کر ان پر قابو پانے میں بھی مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔

ورزش اور صحت بخش غذا

کریٹیو کامنز فوٹو
کریٹیو کامنز فوٹو

ایسی غذاﺅں کا انتخاب کریں جو دماغی توانائی فراہم کرسکیں جبکہ ایسے جنک فوڈ سے گریز کریں جو آپ کو سست کردیں۔ جب آپ توانائی میں کمی محسوس کریں تو چہل قدمی کریں، دماغ کو خون کی روانی جتنی بہتر ہوگی اس کی کارکردگی میں بھی اتنی ہی بہتر ہوگی۔

تبصرے (73) بند ہیں

kabir khan Aug 20, 2015 11:21pm
Very informative
kashif Aug 20, 2015 11:23pm
g hn mojhe lagta he akhbar parhna acha he aor apni sehat ka kheyal rakhna bhi acha he
NooooooorI Aug 21, 2015 12:40am
i like this
mamoon ejaz Aug 21, 2015 06:15am
1 kamyabzindagi guzarny ky lye behtareen zabardast...
Imran Aug 21, 2015 09:45am
Allah ka shukar hay yeh sab adatean mujh mein mojod han.
Mumtaz Hussain Aug 21, 2015 11:32am
بہت معلوماتی ہے ، اس پر عمل کیا جائے تو واقعی اچھے نتائج سامنے آسکتے ہیں
sarwar Aug 21, 2015 01:31pm
Very nice points
Ahmed Zarar Aug 21, 2015 03:34pm
One thing more" Stay away from current affair channels" . Every hour so mush panic is created so that you wont be able to see the next day.Unfortunately our healthy activities are reduced to social media and watching TV .Our heroes and icons are totally deleted.Now a days we are coating anchors only just to power our comments,without any research and mind set.No one has his own views and thoughts .So any ones can play with you mind and activities. some time NO NEWS IS A GOOD NEWS.
zainulabideen Aug 21, 2015 05:50pm
its great i found this article very helpful thanks to writer
zaid Aug 21, 2015 07:02pm
nice
najm maitla Aug 21, 2015 09:27pm
it is very difficult to adopt all the habits.
kashif Aug 21, 2015 10:34pm
i like your post
shah Aug 21, 2015 10:42pm
it is intrested information
shah Aug 21, 2015 10:42pm
sateesh k.k Aug 21, 2015 11:53pm
these are best thoughts to change a life
پرویز اقبال Aug 22, 2015 12:11am
خبریں نیوز چینلز کی بریکنگ نیوز کی بجاۓ اچھے اخبارات سے حاصل کریں - پاکستان میں انگلش اخبارات کم سنسنی پھیلاتے ہیں -
yaseen Aug 22, 2015 01:07am
like ,i do .
karimdossani Aug 22, 2015 04:52am
bast iedas
don Aug 22, 2015 07:29am
I like it .
Ahtisham Aug 22, 2015 10:13am
Good. Informative Article.
mudassir chishty Aug 22, 2015 10:20am
good points for better life if do then other wise lol
shahid Aug 22, 2015 11:06am
amazing tips! i really appreciate all of them and will try to practise them.
Abbas Ali Aug 22, 2015 11:17am
very informative tips to stay healthy but very difficult to act upon. I am sure if some body makes half of these habits part of his personality he will not have any problem in his life
Hamdan khalid Aug 22, 2015 11:34am
تمام مذھبی کتابوں کا مطالعہ کرنے سے خاص طور پر سر فہرست قرآن کو سمجھنا جو کے بہت آسان ہے مدد دیتا انسانی ذھن کو پختا کرنے میں
Zahid Rashid Aug 22, 2015 12:15pm
An excellent article. Need to apply this on daily life routine to achieve Goals.
Zahid Rashid Aug 22, 2015 12:17pm
An excellent article . Need to implement in daily life routine to achieve goals . And to be a successful man.
Ali Niaz Aug 22, 2015 12:49pm
wow.... nice suggestion really helpful
Bilal Hashmi Aug 22, 2015 12:53pm
Wow its nice and helpful for good health...
hafiz mehmood sultan Aug 22, 2015 01:03pm
main is se mutfiq hun par rutine change karna buhat mushkal hota hai ager hum koi b kaam achnak se shuru karna chayain tu aik ya do din k baad us ko chor deta hai is liye bari bari aik aik kar k humain apni adatin badalni chaye
umair baig Aug 22, 2015 03:02pm
I like you this article.
Ghazanfar Ali Khan Anjum Aug 22, 2015 04:33pm
It's very important tips for successful life
ALI Aug 22, 2015 04:36pm
AKHBARAT KON SAI
Arslan Fazal Aug 22, 2015 05:40pm
I like this tips .Me es ko apneall friends k sath share karo ga AND me khud b amal karo ga .
Salahaudin Aug 22, 2015 06:34pm
realy good work.. i really appreciate the new thinking and ideas like this kind. Go-ahead to permoto like this work...thanx
Farhan Aug 22, 2015 07:20pm
Please add, Namaz perhna and Quran ki talawat kerna. It will surely help.
Ramesh Kumar Aug 22, 2015 07:22pm
I like this
arshad khan Aug 22, 2015 07:35pm
amazing tips! i
FARHAN Aug 22, 2015 09:36pm
I IMPRAS
Righteous Aug 22, 2015 11:09pm
thanks to think about humanity really thankful t you
Ehsan Fiaz Aug 23, 2015 12:46am
its really very helpful thnxfor guidance.
shafiq Aug 23, 2015 09:35am
very nice
Abdul Rehman Aug 23, 2015 10:09am
Jo mujhy chaia tha ab WO mil gya h Ye to pure zindagi ka anchor nikal aya h Very nice
waheed mushtaq Aug 23, 2015 01:36pm
to spend this short life we should move with a strategy and i think it is helpful
waheed mushtaq Aug 23, 2015 01:37pm
to spend this short life we should move with a strategy and i think it is helpful
waseem Aug 23, 2015 03:12pm
ITS GOOD
engr asadullah Aug 23, 2015 04:48pm
its ok this is very nice tip but there is no activity related our religion
engr asadullah Aug 23, 2015 04:50pm
Its ok this is very nice tip. But there is no activity related our religion
israr Aug 23, 2015 11:12pm
awesome tips... like it.
Vicky Aug 24, 2015 12:42pm
Time pe Namaz Parhna b
Azeem Hassan Aug 24, 2015 07:37pm
The focus is on "To Think", the habit has gone from our society, even we dont think after speak.
Imran Aug 27, 2015 10:00pm
Very informative. Thanks for sharing.
A R Bhat Aug 27, 2015 10:40pm
Beautiful and very helpful tips. Thanks for the beautiful list.
مھمد طاھر عزیز Aug 27, 2015 11:13pm
اسلام عیکم.زندگی مین تبدیلی مھبت سے لاءی جا سکتی ھے سب سے پھلے اپنے ارد گرد کے مسایل کو مھبت کے ساتھ ھل کرین اور پھر دوسرون کی طرف توجھ دین کیونکھ اپنے مساعل مین الجھا ھوا دوسرون کے مساعل ھل نیھن کر سکتا.....
Gulfam Aug 28, 2015 01:23am
Always read English news paper because you can get information around the world further more vocabulary and know about the world
ABDUL HAFEEZ Aug 28, 2015 11:30am
THANKS TO GIVE US IDEA
ghani ur rehman anjum Aug 28, 2015 04:37pm
bahot umdah or mufeed batain btai gi han yaqenan in par amal kar ke apni shakhsiyat man numayan masbat tabdeli lai jasakti ha
Roman Gul Aug 28, 2015 05:43pm
These suggestions are really worth-considering. I am very thankful to you for having given us wonderful and interesting suggestions which play a building block role in the success of someone
mudassar Mar 19, 2016 03:03am
nice
bahar ali Mar 19, 2016 06:21pm
good idea every one are required to created these point to self . some people said thats these points are very difficult but all these are created very easily just sellect some time for happy life try every one . always plan for future (today for tomorrow) these points are so healfull GOD bless u Take care
Ghulam Abbas Mar 19, 2016 08:11pm
Very nice msg thanks for dawn news
mahfooz khan Mar 20, 2016 12:46am
phala ma ap ka maswara ko ajmao ga phir comments don ga
Sajjad ali Aug 12, 2017 02:16am
AOA.umeed hai aap theek hongay,aap ka page Bohat mufeed hai specially physical fitness ki knowledge k liye aur Dunia Bhar mai Kia ho raha hai sab kuch aap k page par available hai,umeed karta hon aap apnay page ko mazeed faidemand banaiy gaiy jis se mazeed log mustafeed ho sakain,aap ka ek reeder.thanxs
Dervaish Khan Feb 09, 2018 02:48am
Rozana kuch waqt yade Elahi me guzara kren. Ye kam Namaz k dauran b ho skta ya agr Namaz me apni sochon ko is taraf na la sken tu Namaz k baad musala k oper maraqba kren. Allah ki azmat ka tasawar kren aur Os ki bnayi hoi herankun kaynat per ghawr kren aur Allah ki azmat se dil ko bharen. Os ki ata ki hoi nematoon ko ek ek kr k yad kren aur dil me shukarguzari ki kefeiat paida kren. Allah k Nabi ki azmat aur unka ham tak Allah ka pegham bepanah jadujehd kr k ponhnchane ka tasawar kren. Rozana Seerat e Nabwi ka koi ek waqea zehn me layen aur Nabi ki azmat se dil ko labrez kren. Ate jate darood parha kren.
Danish Jafri Feb 09, 2018 02:57am
Very nice article, all written is pretty nicely articulated. How would i find the more smart people than myself :)
khalid Feb 09, 2018 06:08am
Excellent. Everyone should do these.
غلام جیلانی انصاری Feb 09, 2018 09:28am
بہت خوب کافی معلومات افزا مضمون ہے اور قابلِ عمل بھی
Manzoor ali junejo Feb 09, 2018 10:26am
Glad to read such informative and enthusiastic suggestions, will try to adopt, seemingly not very difficult to adopt. Thanks
iqra Feb 09, 2018 11:21am
boht khub...good points ..
Ghulam Muhammad Feb 09, 2018 11:33am
How to implement all above point in easy and effective way.
Mahmood Qureshi Feb 09, 2018 11:38am
Very powerful ideas which helps to improve the mental and decision power. I think it provides better guidance in this regard now this is the ability of a person how much he is interested in his work.
Ziauddin Khan Feb 09, 2018 12:34pm
It was very interesting and useful.Keep on sharing all these things. I would suggest to read Dale Carnegie .very good collection
EHMED Feb 09, 2018 02:00pm
@پرویز اقبال CORRECT
rehmatullah Baig Feb 09, 2018 11:18pm
If someone continues his Namza regularly with Jamat, I think it is alternate of the 14 tips. Masjid is only place where diversity of mind s come to gather for one objective that is pleasure of Allah..