نیو یارک: ٹنڈولکر اور شین وارن نے امریکا میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ماضی کے عظیم کرکٹروں کے درمیان ہونے والی سیریز 'کرکٹ آل اسٹارز' کا انتظام کیا ہے جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے دو ٹیموں کا انتخاب کیا گیا.
شین وارن اور سچن ٹنڈولکر کا اپنی اپنی ٹیموں کے ساتھ گروپ فوٹو۔ اے ایف پی
شین وارن اور سچن ٹنڈولکر 'کرکٹ آل اسٹارز ٹرافی' کے ساتھ خصوصی پوز۔ فوٹو: اے ایف پی
شین وارن اور سچن ٹنڈولکر پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کے لیے ٹاس کر رہے ہیں۔ فوٹو :اے ایف پی
سچن ٹنڈولکر ٹیموں کے انتخاب کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
شعیب اختر اور سچن ٹنڈولکر پریس کانفرنس کے دوران خوشگوار موڈ میں۔ فوٹو : اے ایف پی
ویسٹ انڈیز کے سابق بیٹسمین برائن لارا اور سچن ٹنڈولکر ٹیم کے انتخاب کے بعد گلے مل رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی
شعیب اختر اور سچن ٹندولکر ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے ہوئے۔ فوٹو: اے ایف پی
سچن ٹنڈولکر قرعہ اندازی کے ذریعے کھلاڑی کے نام کا اعلان کررہے ہیں۔فوٹو: اے ایف پی
شین وارن کااپنی ٹیم وارن وارئیرز کے ساتھ گروپ فوٹو۔ فوٹو: اے ایف پی
شین وارن کی ٹیم وارن واریئرز ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔
تبصرے (5) بند ہیں