شائع June 11, 2016

یورو کپ فٹ بال کی افتتاحی تقریب

پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یوروکپ 2016 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جہاں مداحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

یورو کپ کا افتتاحی میچ میزبان فرانس اور رومانیا کے درمیان کھیلا گیا۔

افتتاحی تقریب کی تصاویر ملاحظہ کیجیے۔

فرانس کے شہر مارسیلی میں انگلینڈ کی ٹیم نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا—فوٹو: رائٹرز

یورو کپ کی افتتاحی تقریب گروپ اے کے میچ سے قبل منعقد ہوئی —فوٹو: رائٹرز

فرانس میں ہونے والے یورو کپ میں 36 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں—فوٹو: رائٹرز

یورو کپ کی افتتاحی تقریب کا دلکش منظر—فوٹو: رائٹرز

برطانوی حکام نے فرانس کو یورو کپ کے دوران مختلف مقامات پر دہشت گردی کے حوالے سے خبردار کیا ہے—فوٹو: اے پی

یورو کپ کی افتتاحی تقریب میں فرانس کے سابق صدر سمیت کئی اہم شخصیات نے شرکت کی—فوٹو: رائٹرز

افتتاحی تقریب میں مختلف رنگ دیکھائے گئے تھے—فوٹو: رائٹرز

میزبان فرانس دو مرتبہ یوروکپ کا فاتح رہ چکا ہے—فوٹو: رائٹرز

فرانس میں جہاں یوروکپ کی افتتاحی تقریب جاری تھی وہی اس کے خلاف احتجاج بھی ہورہا تھا—فوٹو:رائٹرز

افتتاحی تقریب میں سیکورٹی کے سخٹ انتظامات کئے گئے تھے جہاں اہلکار کتوں کی مدد سے ہر آنے جانے والے کا جائزہ لیتے رہے—فوٹو: اے پی

فرانسیسی فٹ بال ٹیم کے مداحوں نے افتتاحی تقریب اور بعد ازاں میچ میں اپنی ٹیم کی بھرپور حمایت کی—فوٹو: اے پی

آپ موبائل فون صارف ہیں؟ تو باخبر رہنے کیلئے ڈان نیوز کی فری انڈرائیڈ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔