Dawnnews Television Logo
فوٹو: اے ایف پی

پرتگال یورپین فٹ بال کا تاریخی چمپیئن

رونالڈو کی قیادت میں پرتگال نے یورو2016 کے فائنل میں فرانس کو شکست دے کر تاریخ میں پہلی دفعہ چمپین بننے کا اعزاز پایا۔
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2016 07:44pm

پیرس: کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں پرتگال نے یورو2016 کے فائنل میں اضافی وقت میں متبادل کھلاڑی ایڈر کے گول کی بدولت فرانس کو 0-1 سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی دفعہ چمپین بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

پرتگالی ٹیم کو میچ کے 17 ویں منٹ میں کپتان رونالڈو کے زخمی ہوکر باہر ہونے پر بڑا دھچکا لگا لیکن ٹیم مجموعی کھیل کے ذریعے چمپین بن گئی۔

رونالڈو جب میدان میں انجری کی وجہ سے چیخ رہے تھے تو اس وقت فرانس یورپین چمپین بننے کے لیے فیورٹ تھا لیکن رونالڈو جب دوسری مرتبہ چیخ رہے تھے تو اس وقت پرتگال چمپین کا تاج سجا چکا تھا۔

پوگبا، گریزمین اور پائیٹ کی موجودگی میں فرانس نے فیورٹ کے طورپر یورو2016 کے سفر کا آغز کیا—فوٹو:اے ایف پی

پوگبا نے فائنل میچ میں متعدد مرتبہ اپنے جذبات کا شدید انداز میں اپنے جذبات کااظہار کیا—فوٹو:اے ایف پی

کرسٹیانو رونالڈو گھٹنے کی انجری کے باعث میچ کے 17 ویں منٹ میں میدان سے باہر لے جایا گیا—فوٹو: اے پی

رونالڈو کو فائنل میں اپنی ٹیم کی جیت کے لیے گول کرنے کا موقع نصیب نہیں ہوا—فوٹو: اے پی

رونالڈو کو تبصرہ نگار نے مستقبل کا کوچ قرار دیا—فوٹو: اے ایف پی

پرتگال کے ریکارڈو کوریزمانے گول کرنے کی خوبصورت کوشش کی لیکن فرانس کے گول کیپر نے ناکام بنا دیا—فوٹو: اے پی

فرانس کے گول کیپر اور کپتان ہوگو للوریز نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا—فوٹو: اے ایف پی

پرتگال کے مداح میزبان فرانس کے خلاف فائنل میں اپنی ٹیم کی حمایت کے لیے بڑی تعداد میں موجود تھے—فوٹو: اے ایف پی

پرتگال کے متبادل کھلاڑی ایڈر میچ کے واحد اسکورر تھے—فوٹو: اے پی

گریز مین فرانس کے لیے فائنل میں گول کرنے میں ناکام رہے—فوٹو: اے پی

فرانس کے مداحوں یورو2016 کے فائنل میں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا—فوٹو: اے ایف پی

فرانس کے کنگسے کومان متبادل کھلاڑی کے طورپر میدان میں اترے—فوٹو: اے ایف پی

پرتگال کے کھلاڑیوں نے تاریخ میں پہلی دفعہ یورپین چمپین بننے کا جشن خوب منایا—فوٹو: اے ایف پی

رونالڈو میچ کے دوران دودفعہ شدید جذباتی ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

پرتگال کے کھلاڑیوں اپنے کوچ کے ساتھ جیت کا جشن منایا—فوٹو: اے ایف پی

نانی نے پورے ٹورنامنٹ میں پرتگال کے لیے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا—فوٹو: رائٹرز

پرتگال کے گول کیپر اینتھونی لوپیز نےف فرانس کی جانب سے یقینی گول کے حملے ناکام بنا دیے—فوٹو: اے ایف پی

رونالڈو نے حال ہی میں اپنے کلب ریال میڈرڈ کو چمپیئنز ٹرافی جیتویا تھا—فوٹو: اے پی

فرانس کے صدر فرنکوئس اولاندے نے یورو2016 کی فائنل تقریب میں شرکت کی—فوٹو: اے ایف پی

فرانس کی ٹیم نے یوروکپ کا سفر فیورٹ ٹیم کے طورپر کیا تھا—فوٹو: اے ایف پی

پرتگال اس سے قبل یوروکپ کے فائنل میں یونان کے ہاتھوں ہار چکی تھی تاہم اس دفعہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا—فوٹو: اے ایف پی

رونالڈوگھٹنے کی انجری کے باعث جب چیخے تھے تو فرانس میچ میں بدستورفیورٹ تھا تاہم دوسری دفعہ جب چیخے تو ان کی ٹیم چمپین بن چکی تھی—فوٹو: اے ایف پی