سام سنگ کے اے سیریز کو دو بجٹ فونز متعارف کمپنی نے خاموشی سے ’سام سنگ: گلیکسی اے 05‘ اور ’سام سنگ: گلیکسی اے 05 ایس‘ کو متعارف کرادیا۔
یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن متعارف کرادی ’یوٹیوب کریئیٹ‘ نامی ویڈیو ایڈٹ ایپ کے ذریعے مواد تیار کرنے والے افراد اے آئی کی مدد سے تصاویر اور ویڈیوز بھی بنا سکیں گے۔
عراق: شادی کی تقریب میں ہولناک آتشزدگی، دلہا دلہن سمیت 100 سے زائد افراد ہلاک آگ لگنے کے سبب چھت کے کچھ حصے گر گئے، کیونکہ انتہائی آتش گیر اور کم لاگت کا تعمیراتی سامان استعمال کیا گیا تھا، سول ڈیفنس حکام
ایک ’ماں‘ جو انسانی لالچ کی بھینٹ چڑھنے جارہی ہے اگر ہمارے پاس برطانیہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کی طرح قدیم درختوں کی حفاظت کے لیے قوانین ہوتے تو 1200 سال پرانے 'ماں' برگد کو ایک 'قدرتی یادگار' کے طور پر تحفظ فراہم کیا جاتا۔
غیرقانونی طریقے سے پاکستان آنے والے بھارتی شہریوں کا وطن واپسی سے انکار محمد حسنین اور اسحٰق امیر مبینہ طور پر براستہ پاک- افغان سرحد پاکستان میں داخل ہوئے اور کراچی میں پناہ لی، کراچی پولیس
پیسے کمانے کے لیے وہ کام کرتی ہوں جو کوئی اور نہیں کر سکتا، حریم شاہ اگر ویڈیو اور آڈیو لیک سے پیسے کمانا چاہتی تو بہت کچھ کر سکتی تھی لیکن کبھی ایسا سوچا ہی نہیں، ٹک ٹاکر
مسلم لیگ (ن) سابق جرنیلوں کے احتساب کے مطالبے سے پیچھے ہٹ گئی ہم صرف ان کرداروں اور سہولت کاروں کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں جو 9 مئی کے واقعات اور آرمی چیف کے خلاف بغاوت میں ملوث تھے، جاوید لطیف
مہنگائی کے دور میں ملک کا ہر فرد اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے، حاجرہ یامین کچھ دن قبلڈرامے کی شوٹنگ سے رات کو دیر سے واپس آ رہی تھی تو سڑکیں سنسان نظر آئیں، ایسا لگا کچھ غلط ہونے والا ہے، اداکارہ
چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت کے حکم پر اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے رینمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔
اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس: پہلے کہا گیا فیصلہ غلطیوں سے بھرا پڑا ہے، کیا اب غلطیاں ختم ہوگئیں؟ چیف جسٹس
اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 سیاحت اُجاگر کرنے کیلئے ٹک ٹاک پر’گھومو پاکستان’ مہم 2.3 ارب ویوز حاصل کرنے میں کامیاب
’اس کھیل نے مجھے میری شناخت کے ساتھ ساتھ آزادی بھی دی ہے‘ 'میری برادری کی وہ لڑکیاں جو گھر سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوئیں، وہ فیکٹریوں میں یا دیگر جگہ کام کر رہی ہیں جبکہ میں اپنے خوابوں کو پورا کر رہی ہوں'۔
’اس کھیل نے مجھے میری شناخت کے ساتھ ساتھ آزادی بھی دی ہے‘ 'میری برادری کی وہ لڑکیاں جو گھر سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوئیں، وہ فیکٹریوں میں یا دیگر جگہ کام کر رہی ہیں جبکہ میں اپنے خوابوں کو پورا کر رہی ہوں'۔
تبصرے (0) بند ہیں