• KHI: Sunny 16.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
  • KHI: Sunny 16.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 10.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C

کیا آپ اپنے برائیڈل میک اپ پر ایک لاکھ 80 ہزار روپے خرچ کریں گی؟

شادی کےسیزن کے آغاز کے ساتھ ہی نئے بندھن میں بندھنے والی ہرلڑکی اس خاص دن کیلئے بہترین میک اپ آرٹسٹ کاانتخاب چاہتی ہے۔
شائع May 12, 2017 اپ ڈیٹ May 19, 2017

جیسے جیسے شادیوں کا سیزن قریب آرہا ہے، پاکستان میں موجود ہر لڑکی جس کی شادی ہورہی ہو، وہ سب سے زیادہ پریشان اپنے شادی کے میک اپ کے لیے ہوگی۔

ہر کوئی اچھے سے اچھے میک اپ آرٹسٹ کی تلاش میں ہوگی، جو انہیں ان کے مطلب کا انداز بھی دے تاہم مسئلہ بجٹ کا بھی ہے۔

ہم نے ان لڑکیوں کی مشکل آسان کرنے کی کوشش کی ہے، یہاں پاکستان میں موجود نامور میک اپ آرٹسٹ کی فہرست ترتیب دی گئی ہے، تاکہ آپ اپنا بجٹ دیکھتے ہوئے اپنے میک اپ کے لیے آرٹسٹ کا باآسانی انتخاب کرسکیں۔

کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے میک اپ آرٹسٹ کی فہرست یہاں دیکھیں:


کراچی

عالیہ فاروق

برائیڈل پیکج: 22 ہزار

پارٹی میک اپ: 6 ہزار 800

انعم فاروق خان

برائیڈل میک اپ: 30 ہزار (رواں سال نومبر سے ان کے میک اپ کی لاگت 35 ہزار روپے ہوگی)

پارٹی میک اپ: 11 ہزار

بینا خان

برائیڈل میک اپ: 57 ہزار

پارٹی میک اپ: 11 ہزار سے 16 ہزار

فرقان

برائیڈل میک اپ (فرقان): 40 ہزار

برائیڈل میک اپ (سینئر اسسٹنٹ): 25 ہزار

پارٹی میک اپ: 8 ہزار سے 15 ہزار

کرن خان

برائیڈل میک اپ: 25 ہزار

پارٹی میک اپ: 6 ہزار 500

مونا جے

برائیڈل میک اپ (مونا): 40 ہزار

برائیڈل میک اپ (اسسٹنٹ): 33 ہزار

پارٹی میک اپ: 9 سے 10 ہزار

نبیلہ

برائیڈل میک اپ (ماسٹرآرٹسٹ): 36 ہزار

برائیڈل میک اپ (موسٹ سینئر آرٹسٹ): 28 ہزار

برائیڈل میک اپ (سینئر آرٹسٹ): 25 ہزار

پارٹی میک اپ: 12 ہزار سے 20 ہزار

(نبیلہ خود برائیڈل میک اپ نہیں کرتی تاہم خاص درخواست پر وہ برائیڈل میک کے 3 لاکھ روپے لیتی ہیں)

نتاشا

برائیڈل میک اپ(نتاشا): 77 ہزار

برائیڈل میک اپ (نتاشا اور حنا کے ساتھ): 66 ہزار

پارٹی میک اپ: 27 ہزار 500

رعنا خان

برائیڈل میک اپ (رعنا): 40 ہزار

برائیڈل میک اپ (اسسٹنٹ): 25 ہزار

پارٹی میک اپ: 6 ہزار سے 20 ہزار

صیبس

برائیڈل میک اپ (صبا): 50 ہزار

برائیڈل میک اپ (سینئر آرٹسٹ): 30 ہزار

برائیڈل میک اپ (جونیئر آرٹسٹ): 25 ہزار

پارٹی میک اپ: 10 ہزار

شامین

برائیڈل میک اپ (شامین): 65 ہزار

برائیڈل میک اپ(آرٹسٹ): 30 ہزار

پارٹی میک اپ: 8 ہزار 500 سے 30 ہزار

واجد خان

برائیڈل میک اپ (واجد): 70 ہزار

برائیڈل میک اپ (سینئر آرٹسٹ): 45 ہزار

پارٹی میک اپ: 25 ہزار سے 45 ہزار


اسلام آباد

حرمین

برائیڈل پیکج: 40 ہزار

پارٹی میک اپ: 8 ہزار سے 15 ہزار

پورکلین (Porcelain)

برائیڈل بیکج: 30 ہزار

پارٹی میک اپ: 5 ہزار سے 10 ہزار

طارق امین

برائیڈل میک اپ (طارق امین): 80 ہزار

برائیڈل میک اپ (موسٹ سینئر آرٹسٹ): 40 ہزار

برائیڈل میک اپ (سینئر آرٹسٹ): 30 ہزار

برائیڈل میک اپ (جونیئر آرٹسٹ): 20 ہزار

پارٹی میک اپ: 17 ہزار سے 40 ہزار


لاہور

اطہر شہزاد

برائیڈل میک اپ (اطہر شہزاد): ایک لاکھ 80 ہزار

برائیڈل پیکج: 85 ہزار

برائیڈل میک اپ (آرٹسٹ): 35 ہزار

حفصہ خان

برائیڈل پیکج (حفصہ): 90 ہزار

برائیڈل میک اپ (سینئر آرٹسٹ اور حفصہ): 65 ہزار

برائیڈل میک اپ (سینئر آرٹسٹ): 35 ہزار

پارٹی میک اپ: 8 ہزار سے 10 ہزار

مرام اینڈ آبرو

برائیڈل پیکج (سینئر آرٹسٹ): 50 ہزار

برائیڈل پیکج (ان ہاؤس آرٹسٹ): 40 ہزار 500

برائیڈل میک اپ (سینئر آرٹسٹ): 30 ہزار

برائیڈل میک اپ (ان ہاؤس آرٹسٹ): 23 ہزار

پارٹی میک اپ: 14 ہزار

مریم خواجہ

برائیڈل پیکج: ایک لاکھ 20 ہزار

پارٹی میک اپ: 5 ہزار

(رواں سال اگست کے بعد سے مریم خواجہ میک اپ کے ایک لاکھ 35 ہزار روپے وصول کریں گی، جس میں میک اپ، سروسز اور مہندی موجود ہوگی)

عظمیٰ

برائیڈل پیکج: 60 ہزار

برائیڈل میک اپ: 50 ہزار


(تمام تصاویر میک اپ آرٹسٹس کے انسٹاگرام اکاؤنٹس سے لی گئیں)