ووٹوں کی گنتی میں بے ضابطگیوں کا الزام
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینیئر رہنما فیصل سبزواری نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلعی ریٹرننگ آفیسرز (ڈی آر او) اور پریزائیڈنگ آفیسر کراچی کے 3 حلقوں اور حیدر آباد کے 2 حلقوں میں ان کی جماعت کے ایجنٹوں کو فارم 45 نہیں دے رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم (پ) کے پولنگ ایجنٹوں کو ووٹوں کی گنتی کے عمل میں 2 حلقوں کے چند پولنگ اسٹیشنز میں اندر جانے کی اجازت بھی نہیں دی گئی ہے۔











لائیو ٹی وی