الیکشن کمیشن فیکس کے ذریعے نتائج وصول کرنے لگا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ریزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) میں فنی خرابی کے باعث فیکس کے ذریعے نتائج وصول کرنا کا آغاز کردیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ آر ٹی ایس خراب ہو گیا تھا جس کے بعد کمیشن نے فیکس کے ذریعے نتائج کی وصولی شروع کردی ہے۔
کمیشن میں موجود ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن مینول طریقے سے بھی نتائج جمع کر سکتا ہے











لائیو ٹی وی