انتخابات میں ناکامی، آفاق احمد کا پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان
مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی) کے بانی آفاق احمد نے انتخابات میں ناکامی کے بعد پارٹی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آفاق احمد کا کہنا تھا کہ انتخابات میں نتائج کی ذمے داری قبول کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم (حقیقی) کو اب نئی قیادت کی ضرورت ہے۔











لائیو ٹی وی