پی کے 78: اے این پی کی ثمر بلور 1049 ووٹ لے کر آگے
پشاور:رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آرٹی ایس) سسٹم کے ذریعے پی کے 78 کے 9 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے جس کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی ثمر بلور 1049 ووٹ کے ساتھ آگے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے محمد عرفان 862 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
رپورٹ : سراج الدین











لائیو ٹی وی