• KHI: Partly Cloudy 29°C
  • LHR: Sunny 27.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 24°C
  • KHI: Partly Cloudy 29°C
  • LHR: Sunny 27.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 24°C
شائع March 20, 2019 اپ ڈیٹ March 20, 2019 03:30pm

چینی پکوان میں نوڈلز سب سے اہم اجزاء مانے جاتے ہیں۔ ایک چینی لیجنڈ کے مطابق اطالوی ڈِش ’اسپیگٹی بولونیزے‘ کی ترکیب چائنیز قیمے کے نوڈلز سے ہی لی گئی ہے۔

اوپر ویڈیو میں دیکھیے چین کی پسندیدہ ڈش قیمے کے نوڈلز کی ترکیب۔

اجزا

  • ایشیائی نوڈلز —300 گرام

  • ادرک

  • گائے کے گوشت کا قیمہ — 200 گرام

  • گاجر — 150 گرام

  • کھیرا — چھوٹی حجم کے 4 عدد

  • سویا ساس کو تل کے تیل میں مکس کیجیے

  • لال مرچ

  • انار دانہ