• KHI: Partly Cloudy 31.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.1°C
  • ISB: Clear 30°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.1°C
  • ISB: Clear 30°C
شائع اپ ڈیٹ

سندھ میں ایک سفر کی کہانی جس کے دوران موسیقی کے ذریعے روح پرور تجربہ ہوا۔

یہاں موسیقی ہے، پھول ہیں، ہر طرح کے رنگ ہیں۔

ثقافتوں اور مذاہب کے اس امتزاج کو سننا اور دیکھنا اور وہ بھی موسیقی اور مقامی موسیقاروں کے ذریعے آپ کو کسی منفرد اور اہم چیز کے مرکز میں ہونے کا احساس دلاتا ہے۔