• KHI: Partly Cloudy 29.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 28°C
  • ISB: Sunny 24.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 28°C
  • ISB: Sunny 24.5°C
شائع April 26, 2019 اپ ڈیٹ April 26, 2019 04:22pm

کولمبیا میں تلے ہوئے کیلے کو پیٹا کون کہا جاتا ہے۔ جنوبی امریکی ملک کے عوام بھنے ہوئے کیلوں کو گوشت کے ساتھ بہت شوق سے کھاتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھیے گائے کے گوشت سے بھرے اور تلے ہوئے کیلوں کی کولمبئین ڈش کی ترکیب۔

اجزا

  • پیاز، 2 عدد
  • ٹماٹر، 4 عدد
  • لہسن، 4 جوئے
  • کچے کیلے، 4 عدد
  • 3 منٹ تک فرائی کریں
  • لہسن
  • پیاز
  • ٹماٹر
  • نمک
  • کالی مرچ
  • گائے کا گوشت، 320 گرام
  • دھنیا

یہ تحریر ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے اشتراک سے تحریر کی گئی