• KHI: Partly Cloudy 31.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.1°C
  • ISB: Clear 30°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 34.1°C
  • ISB: Clear 30°C
شائع اپ ڈیٹ

ارجنٹائن کا مشہور پکوان ایمپانیڈا سالٹینا جو کہ پاکستانی سموسوں کی دوسری شکل ہے، ان کو تیار کرنے میں جن اجزا کا استعمال کیا جاتا ہے وہ پاکستان میں تقریباً ہر کھانے میں استعمال کیے جاتے ہیں۔

ویڈیو میں ترکیب ملاحظہ کریں۔

اجزا

  • آٹا آدھا کلو
  • نمک حسب ذائقہ
  • مکھن، 100 گرام
  • پانی، 100 ملی لیٹر
  • پیاز، 2 عدد
  • ہری پیاز، 4 عدد
  • شملہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
  • کالی مرچ، ایک چٹکی
  • لال مرچ، چار عدد درمیانی سائز کی
  • انڈا ابلا ہوا، ایک عدد
  • سبز زیتون، 50 گرام

یہ تحریر ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے اشتراک سے تحریر کی گئی ہے۔