نوال سعید خاموش رہتیں، ہوسکتا ہے شعیب ملک تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں، ابرارالحق کبھی دوسری شادی کا نہیں سوچا اور نہ ہی ارادہ ہے، میرے سوچنے سے قبل ہی میری بیوی مجھے مارنے کی دھمکیاں دیتی ہیں، گلوکار
سہیل احمد کے الزامات اور تنقید پر آفتاب اقبال کا ردعمل سامنے آگیا امان اللہ اور سہیل احمد کے کیریئر کا سب سے بڑا کام میری قیادت میں میرے ساتھ ہوا تھا، آفتاب اقبال
رومانوی کردار ادا کرتے ہوئے ساتھی اداکار سے محبت ہوگئی تھی، نوال سعید اگر کسی اداکار کے ساتھ دن کے 12 گھنٹےگزاریں اور پھر ڈراموں میں رومانوی ڈائیلاگ ہوں تو محبت ہوجاتی ہے، یہ بہت نارمل بات ہے، اداکارہ
’ایک مکار قوم کو لگام دینا انتہائی مشکل ہے‘ مغربی اتحادیوں اور عالمی برادری کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کے مشورے سے صہیونی حکومت کے پیچھے ہٹنے کا امکان موجود نہیں جوکہ پہلے ہی تنازع کو وسیع کرنے کی کوشش میں ہے۔
بشریٰ انصاری نے پہلی بار اپنے دوسرے شوہر کے ہمراہ ویڈیو جاری کردی ہمارے معاشرے میں تھوڑی سی بڑی عمر کی خاتون سے شادی کرنا جرم سمجھا جاتا ہے، اداکارہ
قابلِ اعتراض مواد شائع کرنے پر 12 لاکھ 50 ہزار یو آر ایلز کو بلاک کیا، پی ٹی اے پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 'قابلِ اعتراض، غیراخلاقی اور غیر قانونی' مواد کے خلاف درخواست میں اپنا جواب عدالت کو جمع کروایا۔
مریم نواز 500 سے 800 روپے والا لان کا جوڑا پہنتی ہیں، عظمیٰ بخاری کا دعویٰ وزیر اعلیٰ پنجاب کسی کو کاپی نہیں کرتیں بلکہ سب انہیں کاپی کرتے ہیں، خدا نے انہیں خوبصورت بنایا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
فن لینڈ دنیا کا خوشحال ترین ملک کیوں ہے؟ عسکریت پسندی سے متاثرہ معاشرے فن لینڈ کے تجربے سے سبق سیکھ سکتے ہیں کہ آپریشن سے دہشت گردوں کو تو مارا جاسکتا ہے لیکن انتہا پسندی ختم نہیں ہوگی۔
ملک میں جنگل کا قانون ہے جس کی وجہ سے سرمایہ کاری نہیں آئے گی، عمران خان ایک مرتبہ پھر آئی ایم ایف سے قرض لیے جانے کے حوالے سے عمران خان نے کہا کہ قرض لینے سے معیشت اور کرنسی مستحکم نہیں ہو سکتی۔
’خطے میں پاک-سعودی جوڑی ٹینگو ڈانس کررہی ہیں جس کا کوریوگرافر امریکا ہے‘ وفد کی تشکیل میں جس طرح اعلیٰ اراکین کو شامل کیا گیا ہے، اس نے سعودی عرب کی سنجیدہ سوچ کو ظاہر کیا۔
’خطے میں پاک-سعودی جوڑی ٹینگو ڈانس کررہی ہیں جس کا کوریوگرافر امریکا ہے‘ وفد کی تشکیل میں جس طرح اعلیٰ اراکین کو شامل کیا گیا ہے، اس نے سعودی عرب کی سنجیدہ سوچ کو ظاہر کیا۔
تبصرے (0) بند ہیں