• KHI: Partly Cloudy 20.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.7°C
Live Covid 2019

جے یو آئی (ف) نے اپنے رضاکاروں کی خدمات سرکاری اداروں کو پیش کردیں

شائع March 20, 2020

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے رضاکاروں کی خدمات سرکاری اداروں اور انتظامیہ کو پیش کردیں۔

اس حوالے سے جے یو آئی کے مرکزی سالار عبدالرزاق عابد لاکھو نے صوبائی اور اضلاع کے سالاروں کو احکامات جاری کردیے۔

انہوں نے کہا کہ جے یوآئی (ف) کے سالار مصیبت کی اس گھڑی میں اپنی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 دسمبر 2025
کارٹون : 23 دسمبر 2025