Live Covid 2019

یو اے ای کا پاکستانیوں کے ویزے کی معیاد میں توسیع کا اعلان

شائع April 16, 2020

متحدہ عرب امارات کے وزیر انسانی وسائل نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصٰی برائے اوورسیز پاکستانیز سے بات چیت کی اور یو اے ای میں موجود پاکستانی ملازمین کے ویزے کی معیاد میں توسیع کی یقین دہانی کروائی۔

اماراتی وزیر نے کہا کہ ملازمتوں سے برطرف ہونے والے پاکستانیوں کو مکمل تنخواہ دی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی ملازمین کو ترجیحی بنیاد پر ورچوئل روزگار فراہم کیا جائے گا اور انہوں نے بھرپور رابطے رکھنے اور ساتھ دینے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025