Live Covid 2019

سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے ورچوول ٹاؤن ہال اجلاس منعقد کرنے کا اعلان

شائع April 28, 2020

سمندر پار پاکستانیوں اور ترقی انسانی وسائل کی وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 29 اپریل کو سعودی عرب میں تارکین وطن کی ایک ورچوول ٹاؤن ہال میٹنگ منعقد کی جائے گی۔

اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق معاون خصوصی برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی سید ذوالفقار بخاری ورچوول ٹاؤن ہال سے خطاب کریں گے۔

اس تقریب میں پاکستانی کمیونٹی، میڈیا اور پاکستانی سفارتخانے کے نمائندے شریک ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025