قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر بند رکھنے کے فیصلے میں توسیع
ملک میں کورونا وائرس کے باعث قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر کو بند رکھنے کے فیصلے میں توسیع کردی گئی ہے۔
ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق وائرس کے باعث قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر کو پہلے 30 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم اب اس میں 9 مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر بند رکھنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔











لائیو ٹی وی