• KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C

پاکستان میں سیلاب کی صورتحال کی سیٹلائٹ تصاویر

سندھ اور جنوبی پنجاب کے متعدد اضلاع زیر آب ہیں
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان میں رواں برس آنے والے تباہ کن سیلاب نے ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوبا ہوا ہے، جس نے گھر، اسکول، ہسپتال، پاور ہاؤس اور لوگوں سمیت راہ میں آنے والی ہر چیز کو تباہ کردیا۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق مون سون کی ریکارڈ بارشوں اور شمالی پہاڑوں میں گلیشیئر پگھلنے کی وجہ سے سیلاب آیا، 14 جون سے اب تک کم از کم ایک ہزار 265 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 افراد کی اموات کی اطلاع ہے جبکہ زخمی ہونے والوں کی کل تعداد 12 ہزار 577 ہے۔

سندھ اور جنوبی پنجاب کے متعدد اضلاع مکمل طور پر زیر آب ہیں۔

سیٹلائٹ سے لی گئی متعدد تصاویر سیلاب سے پہلے اور بعد کے مناظر دکھاتی ہیں۔

11 اگست 2022 کو سیلاب سے قبل پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے ایک علاقے کی سیٹلائٹ تصویر— فوٹو: رائٹرز

2 ستمبر 2022 کو سیلاب کے بعد پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے ایک علاقے کی سیٹلائٹ تصویر— فوٹو: رائٹرز

31 اگست 2022 کو سیلاب کے بعد سندھ کے  ضلع دادو کی سیٹلائٹ تصویر— فوٹو: رائٹرز