• KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
Live PTI Long March

نئے آرمی چیف کی تعیناتی ہوتے ہی عمران خان کی سیاست ختم ہوگی، سعید غنی

شائع November 22, 2022

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی نے کہا ہے کہ جس دن آرمی چیف کی تعیناتی ہوگی، اس دن عمران خان نیازی کی سیاست ختم ہو جائے گی۔

سعید غنی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے لانگ مارچ کی تاریخ پر تاریخ دینے والے عمران خان نیازی کا لانگ مارچ 26 نومبر کو اسلام آباد یا راولپنڈی پہنچنے سے پہلے یوٹرن لے گا۔

کراچی جیم خانہ میں فرسٹ پلس سکسٹی ورلڈ کپ کی فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاجر برادری عمران نیازی کو میثاق معیشت پر راضی کرلے تو میں اپنی قیادت کو منا لوں گا۔

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025