Live PTI Long March

عمران خان لانگ مارچ میں شرکت کے لیے لاہور سے روانہ

شائع November 26, 2022

چیئرمین تحریک انصاف لانگ مارچ میں شرکت کے لیے لاہور میں اپنی رہائش گاہ سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہو گئے۔

عمران خان اپنی لاہور میں واقع رہائش گاہ سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہو گئے جہاں سے وہ راولپنڈی کے لیے اڑان بھریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025