رئیل می کا سستا ترین ایس 53 فون متعارف رئیل می نے ایس 53 کو دو مین کیمروں اور ایک سیلفی کیمرا کے ساتھ پیش کیا ہے۔
ایک بار فون پر والد کو شکایت لگائی کہ شوہر مجھ سے برتن، کپڑے اور دیواریں دھلواتے ہیں، حبا بخاری حبا بخاری نے ساتھی اداکار آرز احمد سے جنوری 2022 میں شادی کی تھی۔
ہولی وڈ اداکار کے ہاں 83 برس کی عمر میں بچے کی پیدائش متوقع ضعیف العمر اداکار کے بچے کی ماں اداکار کی پہلی بیٹی سے بھی کم عمر ہیں۔
سابق پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت پنجاب کی 24 سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل متعدد سابق اراکین اسمبلی سمیت اِن 24 سیاسی رہنماؤں میں سے زیادہ تر کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔
پیسے ڈبل کرکے دینے پر بروکر سے محبت ہوگئی تو ان سے شادی کرلی، نادیہ حسین نادیہ حسین نے کیریئر کے عروج پر 2003 میں عاطف خان سے شادی کی تھی۔
گھر میں کام کرنے والی خاتون نے بیٹا اغوا کرلیا تھا، قیصر نظامانی جب چھوٹے بیٹے 8 ماہ کے تھے تب ان کے گھر میں کام کرنے والی خاتون نے اس کو اغوا کرلیا تھا، اداکار
سیاسی انجینیئرنگ کا پرانا کھیل اور نئے کردار اس کھیل کا ہدایت کار تو ایک ہی ہے بس اداکار تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔
مرکزی بینک کے اقدامات: اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 11 روپے کا بڑا اضافہ مرکزی بینک کی جانب سے بین الاقوامی ادائیگی کے نظام میں کارڈ کی بنیاد پر سرحد پار لین دین کے لیے بینکوں کو انٹربینک مارکیٹ سے ڈالر حاصل کرنے کی اجازت کے بعد یہ پیش رفت ہوئی۔
بیرونِ ملک بذریعہ کریڈٹ کارڈ ادائیگی کیلئے انٹربینک کے نرخ پر ڈالرز استعمال کرنے کی اجازت اسٹیٹ بینک نے صحیح وقت پر درست فیصلہ کیا، اس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 20 سے 25 روپے تک کم ہو جائے گی، ظفر پراچا
03 جون 2023 پاکستان میں 2022 کے دوران ہیلتھ کیئر ورکرز کے خلاف پرتشدد واقعات میں دگنا اضافہ ہوا، رپورٹ
فلم ’ککڑی‘: ’تنقید کے باوجود ہمیں ایسی فلموں کو سپورٹ کرنا چاہیے‘ بس ہم سب کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستانی فلمی صنعت کو اس کے قدموں پر دوبارہ کھڑاکرناہے، جس کے لیے سب کو مل کر حقیقی جدوجہد کرناہوگی
فلم ’ککڑی‘: ’تنقید کے باوجود ہمیں ایسی فلموں کو سپورٹ کرنا چاہیے‘ بس ہم سب کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستانی فلمی صنعت کو اس کے قدموں پر دوبارہ کھڑاکرناہے، جس کے لیے سب کو مل کر حقیقی جدوجہد کرناہوگی
تبصرے (0) بند ہیں