رئیل می کا سستا ترین ایس 53 فون متعارف رئیل می نے ایس 53 کو دو مین کیمروں اور ایک سیلفی کیمرا کے ساتھ پیش کیا ہے۔
جسے جو کہنا ہے کہتا رہے، میں مندر جاتی رہوں گی، سارہ علی خان سارہ علی خان نے 2018 میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا، وہ مندروں سمیت ہندو مذہب کے دوسرے مقدس مقامات پر جاتی رہتی ہیں۔
ایک بار فون پر والد کو شکایت لگائی کہ شوہر مجھ سے برتن، کپڑے اور دیواریں دھلواتے ہیں، حبا بخاری حبا بخاری نے ساتھی اداکار آرز احمد سے جنوری 2022 میں شادی کی تھی۔
پورے پاکستان کو اس بات پر فخر ہے کہ میں اب ’فخر‘ نہیں رہی، اداکارہ ثنا اداکارہ کا اصلی نام ثنا نواز ہے، تاہم انہوں نے فخر امام سے شادی کے بعد اپنے نام کے آگے فخر لگایا تھا۔
فی گھنٹہ چالیس لاکھ روپے ادا کرکے بلندیوں پر پارٹی کریں دنیا کے پرتعیش ہوٹلوں میں سے دبئی کے ایک ہوٹل نے ہوائی جہاز پر پارٹی کرنے کی سروس متعارف کرادی۔
پاکستان، افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ اشیا کے تبادلے کی تجارت کرنے کو تیار ڈالر کی قلت کے پیش نظر بارٹر ٹریڈ کا موقع اہم ہے، پاکستان ڈالر کی طلب میں اضافہ کیے بغیر بارٹر ٹریڈ سے فائدہ اٹھا سکتا ہے، تجزیہ کار
گھر میں کام کرنے والی خاتون نے بیٹا اغوا کرلیا تھا، قیصر نظامانی جب چھوٹے بیٹے 8 ماہ کے تھے تب ان کے گھر میں کام کرنے والی خاتون نے اس کو اغوا کرلیا تھا، اداکار
سیاسی انجینیئرنگ کا پرانا کھیل اور نئے کردار اس کھیل کا ہدایت کار تو ایک ہی ہے بس اداکار تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔
معروف وکیل و سماجی کارکن جبران ناصر کو کراچی سے ’اٹھا لیا گیا‘، اہلیہ سادہ کپڑوں میں ملبوس اور ہاتھوں میں پستول اٹھائے تقریباً 15 افراد نے ہماری گاڑی کو گھیرا اور جبران کو زبردستی لے گئے،منشا پاشا
فلم ’ککڑی‘: ’تنقید کے باوجود ہمیں ایسی فلموں کو سپورٹ کرنا چاہیے‘ بس ہم سب کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستانی فلمی صنعت کو اس کے قدموں پر دوبارہ کھڑاکرناہے، جس کے لیے سب کو مل کر حقیقی جدوجہد کرناہوگی
ال پاچینو کی جانب سے اپنے ہونے والے بچے کی والدہ سے ڈی این اے ٹیسٹ کروائے جانے کا انکشاف انٹرٹینمنٹ ڈیسک
فلم ’ککڑی‘: ’تنقید کے باوجود ہمیں ایسی فلموں کو سپورٹ کرنا چاہیے‘ بس ہم سب کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستانی فلمی صنعت کو اس کے قدموں پر دوبارہ کھڑاکرناہے، جس کے لیے سب کو مل کر حقیقی جدوجہد کرناہوگی
تبصرے (0) بند ہیں