اگر ہمارے پاس برطانیہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کی طرح قدیم درختوں کی حفاظت کے لیے قوانین ہوتے تو 1200 سال پرانے 'ماں' برگد کو ایک 'قدرتی یادگار' کے طور پر تحفظ فراہم کیا جاتا۔
فلم ساز سعید رضوی کہتے ہیں کہ سرکٹا انسان کی بنیادی کہانی اچھائی اور برائی کے گرد گھومتی ہے۔ اس فلم میں ہیرو اپنی ذات سے لڑ رہا ہوتا ہے اور وہ خود پر بری قوتوں کو حاوی ہونے نہیں دے سکتا تھا۔

تبصرے (0) بند ہیں