• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Arrest Of Imran Khan

نگران وزیر اطلاعات کی 9 مئی کے متاثرین کے نام پر چندہ اکٹھا کرنے پر ’لالچی‘ عمران خان پر تنقید

شائع May 23, 2023

نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے 9 مئی کے احتجاج کے متاثرین کے نام پر چندہ اکٹھا کرنے پر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے پی ٹی آئی سربراہ کو لالچی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا یہ دعویٰ کہ احتجاج کے دوران 25 افراد ہلاک ہوئے، اب تک کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025