اب ایک بار پھر 29 نومبر کی تاریخ آگئی ہے، یہ 29 نومبر غزہ پر اسرائیلی بمباری کے پچھلے سارے ریکارڈ توڑنے کے ماحول میں آیا ہوا ہے۔ کیا اس ماحول میں یوم یکجہتی فلسطین کوئی معنویت کا حامل موقع بن سکے گا؟
پیپر کے اس مخصوص سائز کا نام fool یعنی احمق اور cap بمعنی ٹوپی سے مرکب ہے۔ جبکہ دراصل یہ fool's cap یعنی ’احمق کی ٹوپی‘ ہے، جو کثرت استعمال کے سبب فُل اسکیپ ہوگیا ہے۔

تبصرے (0) بند ہیں