نقطہ نظر ریلو کٹوؤں سے چیمپیئنز ٹرافی تک، پاکستان کرکٹ کے ناقابلِ فراموش 16 سال! ان 16 سال میں پاکستان کرکٹ کے جو حالات اور واقعات تھے، انہیں لکھنا تو شاید آسان ہے مگر ان حالات کو بیان کرنا انتہائی مشکل ہے۔