نقطہ نظر جب کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات ممکن ہیں تو ناراض بلوچوں سے کیوں نہیں؟ ٹی ٹی پی کو ہمیشہ بات چیت کے قابل سمجھا گیا لیکن جب بلوچ عوام سے مذاکرات کا خیال پیش کیا جاتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ ریاست کمزوری ظاہر نہیں کرسکتی۔