نقطہ نظر کراچی: صدیوں کی کتھا! (انتیسویں قسط) انگریز بیوپار کرنے ہندوستان آئے تو نفرتوں کے جنگل کی ذرخیزی میں تیزی سے اضافہ کرنا گوری سرکار کے بائیں ہاتھ کا کھیل بن گیا اور وہ منافقت کے شہد میں لپٹی باتیں بھی خوب کرنا جانتے تھے۔